11 جولائی، 2021، 4:34 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84400465
T T
0 Persons
ایرانی آٹھ سالہ بچے نے امریکن آرٹ اولمپیاڈ کا ایوارڈ حاصل کر لیا

خرم آباد، ارنا – ایرانی آٹھ سالہ لڑکا نے امریکہ کے چھٹے بین الاقوامی آرٹ اولمپیاڈ کا ایوارڈ حاصل کرلیا

ایرانی صوبے لرستان کے شہر خرم آباد سے تعلق رکھنے والے آٹھ سالہ بچے 'راستین جافری' کو امریکہی شہر واشنگٹن میں منعقد ہونے والے 6 ویں آرٹ اولمپیاڈ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

اس ایرانی فنکار 2 سال سے زیادہ سے اپنی آرٹ ٹیچر 'زہرا اکبری نژاد۔ کی نگرانی میں کام کر رہا ہے

اس آٹھ سالہ بچے کے علاوہ، ایک 12 سالہ لڑکی 'سوگل فتاحی'، 9 سالہ لڑکی ' ہستی عابدی'، 12 سالہ لڑکا 'علی ‏غلامی اور 9 سالہ لڑکی حُسنا اسکندری" بھی اس اولمپیاڈ کا ایوارڈ کو اپنے نام کرلیا۔

اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURDU1

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .